پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں جب کہ بھارتی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ عثمان شنواری کی جگہ محمد عامر اور حارث سہیل کی جگہ شاداب خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024