تھرپارکر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے باعث مزید3بچے انتقال کرگئے۔محکمہ صحت کے مطابق اموات گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔ انتقال کرجانے والے بچوں کی عمریں تین دن، ایک اور دو ماہ ہیں۔ڈی ایچ او ڈاکٹر شفیق میمن کے مطابق رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد37ہوگئی۔رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد463ہو گئی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024