برطانیہ میں اس سال نومبرکے دوران ہی برفباری کا امکان ہے۔ماہرین موسمیات نے کہاکہ گرمی اور ہیٹ ویو کی ریکارڈ لہرکے بعد شدیدبرفباری کاامکان ہے۔دسمبراوسطاً زیادہ سردرہے گااور پور ے ماہ میں کئی بار برفباری ہوگی،ماہرین کے نزدیک برطانیہ کوکرسمس ا ور سال نوکے آغاز کے دوران کئی طوفانوں کابھی سامناہوگا۔ اس دوران شدیدبرفباری ہوگی اوربرف کے طوفان آئیں گے۔ ماہرین کے نزدیک 2010اور2011 کی طرح اس باربھی برطانیہ کوسال نو پر خون جمانیوالی سردی کاسامناہوسکتاہے
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024