عدالت
عدالت میں باقاعدہ مقدمہ اور ثبوت و شواہد کے مسلمہ قواعد کی غیرموجودگی میں کسی بھی شہری کی آزادی چھینی نہیں جاسکتی۔انتظامیہ کو جو اختیارات دیئے جارہے ہیں جن کا مطلب یہی ہے کہ انتظامیہ اب عدلیہ کی جگہ لے لے گی، ان اختیارات کا غلط استعمال کیا جاسکتا ہے اور ماضی میں مثالیں بھی موجود ہیں کہ جب ان اختیارات کا غلط استعمال ہوا ہے۔
(امپیریل قانون ساز اسمبلی سے خطاب، 6 فروری 1919ئ)