لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور سمارٹ سٹی پولو ان پنک ٹورنامنٹ کے میں ایف جی /دین پولو کی ٹیم نے لاہور سمارٹ سٹی کی ٹیم کو 10-7 ‘ سی کیو سی گولڈ ٹیم نے ون ڈگری کی ٹیم کو 9-4 ‘ گارڈ گروپ /ذکی فارمز کی ٹیم نے بلیک ہارس پینٹس کی ٹیم کو 8-5 سے ‘ پلاٹینم ہومز کی ٹیم نے ڈائمنڈ پینٹس کی ٹیم کو 7-5 سے ہرا دیا۔ آج چارمیچز کھیلے جائیں گے۔
پولو ان پنک ٹورنامنٹ‘4میچوں کا فیصلہ
Oct 23, 2024