وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف میچ جیتنے کے لیے تیار ہے۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ پاک بھارت میچ کے لیے حوصلے بلند ہیں، گیم آن ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ اس ٹاکرے میں انشااللہ پاکستان ہی جیتے گا۔خیال رہے کہ روائتی حریفوں کے مابین میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا.
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024