کھاریاں میں موٹرسائیکل اور رکشہ ٹرک سے ٹکرا گئے، دو مختلف حادثات کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے، جاں بحق افراد کی لاشوں کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا جبکہ زخمیوں کو سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024