لیبیا کے متحارب فریقوں نے جنیوا میں پانچ مذاکرات کے بعد جنگ بندی کے معاہدے پردستخط کئے ہیں ۔لیبیا میں اقوام متحدہ کے قائمقام نمائندے سٹیفن ولیم نے جنیوا میں معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں اس معاہدے کو لیبیا کے عوام کیلئے امید کی نئی کرن قراردیا ۔تفصیلات کے مطابق تمام شرپسند اور غیرملکی جنگجو تین ماہ میں لیبیا سے چلے جائیںگے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024