محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے بارے میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں، پلوامہ ،اننت ناگ، شوپیاں اوربارہ مولہ میں موسم خشک جبکہ Lehمیں سرد اور خشک رہے کی توقع ہے۔
آج صبح سرینگرمیں درجہ حرارت5ڈگری سینٹی گریڈ ،جموں 16، Lehمنفی دو، پلوامہ 9، اننت ناگ اور بارہ مولہ 7 اورشوپیاں میں8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024