گیسٹرومیں مبتلا4افراد طبی امدا دکیلئے ہسپتال داخل
خانیوال (نمائندہ نوائے وقت )گیسٹرو کے مرض میں مبتلا4افراد طبی امدا دکیلئے ہسپتال داخل تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح علاقوں سے گیسٹرو مرض میں مبتلا4افراد ریسکیو1122اورد یگر ذرائع سے ہسپتال منتقل ہوئے جنہیں طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا متاثرہ مریضوں میں افضل ،بلال، ذیشان، عاشق ودیگرشامل ہیں ۔