قصور: پرانی رنجش پرمخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی
قصور(نمائندہ نوائے وقت) پرانی رنجش پر ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کرد یا۔گزشتہ روز آصف گھر کے باہر کھڑا تھا کہ پرانی دشمنی پرملزم آصف عرف عاسو آیا اور فائرنگ کردی جس سے آصف زخمی ہوگیا جسے علاج کیلئے ڈسٹر کٹ ہسپتا ل قصورمنتقل کر دیا۔