مظفر گڑھ کی چاروں تحصیلیں سستا بازار سہولت سے محروم
ماہڑہ شہر (نمائندہ خصوصی) مظفر گڑھ کی چاروں تحصیلیں سستا بازار سہولت سے محروم شہریوں کا کہنا ہے کہ مصنوئی مہنگائی کرنے اورذخیرہ اندوزی کرنیوالے تاجروں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے ۔ شہریوں نے بتایا کہ سبزی فروٹ کریانہ دکانداروں تاجروں نے خود ساختہ مہنگائی کرکے جینا محال کر رکھا شہریوں نے ڈی سی او مظفر گڑھ ٗ کمشنر ڈیرہ ٗ وزیراعلی پنجاب نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔تاکہ مظلوم عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی ممکن ہوسکے۔