فائرنگ سے شہری زخمی 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج
ملتان( کرائم رپورٹر ) تھانہ قادر پورراں پولیس کو محمد اکمل نے بتایا کہ وہ اپنی بھابھی کے ساتھ بازار جا رہا تھا کہ راستے میں میں حسنین۔ اقبال اور ایک نامعلوم نے روک کر اس کو فائر مار دیا جسے وہ زخمی ہوگیا متعلقہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔