پنجاب سپورٹس کوچز و کنسلٹنٹ یونین کا اجلاس کل ہوگا
خانیوال (نامہ نگار) پنجاب سپورٹس کوچز و کنسلٹنٹ یونین محمد ارشد سیکرٹری نشرو اشاعت کے مطا بق پنجاب کے سینئر عہدیداران کا اجلاس 24اکتو بر صبح 10بجے منعقد ہوگا جسمیں یونین کے عہدیداران کی مشاورت سے پنجاب سپورٹس بورڈ کے سامنے اپنے مطا لبات کی منظوری تک دھرنا دینے کا فیصلہ کیا جائے گا اور دھرنے کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ۔
پنجاب سپورٹس بورڈ عدالتی حکم کے باوجود تنخوا ہیں جاری نہیں کر رہا۔
پنجاب کے360خاندانو ں کے معا شی قتل پرآئندہ حکمت عملی کا بھی اعلان کیا جائے گا۔