محنتی سٹاف ماتھے کا جھومر ہے: رضوان اکرم شیروانی
لاہور (پ ر) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن رضوان اکرم شیروانی کی طرف سے بہترین ریکوری کرنے والے افسروں کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے گئے ہیں اس موقع پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسرز خالد حفیظ نیاز سبحانی اکرام الحق چودھری لیاقت علی غلام محمد مخدومی میاں آفتاب رحیم سخاوت خرم اور کافی تعداد میں انسپکٹروں اور کانسٹیبلوں نے بھی شرکت کی بہترین ریکوری کرنے والے انسپکٹرز میں رائے زاہد مغل محمد صدیق محمد اشفاق محمد اقبال الطاف حسین و دیگر کو تعریف اسناد دی گئیں۔