قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی۔ضلع پلوامہ میں تین نوجوان شہید کردیئے۔ تعلیمی ادارے اوردفاتر ویران،ٹرانسپورٹ معطل ۔ نظام زندگی مفلوج۔۔انٹرنیٹ ، پری پیڈ موبائل کنکشن معطل۔ہندو انتہا پسندوں کا جموں ریجن میں خواتین سمیت بے گناہ اورنہتے شہریوں پر ظلم وتشدد
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024