پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبارکامثبت رجحان Oct 23, 2019 | 11:21 11:21 AM, October 23, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا ہے۔ آغاز 33 ہزار 198 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 233 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک