13دینی جماعتوںکا27اکتوبربھارت کیخلاف یوم سیاہ کے طورپرمنانے کا اعلان
لاہور (خصوصی نامہ نگار) 13دینی جماعتی اتحاد تحفظ ختم نبوت الائنس سمیت عالمی تحریک دعوت الحق ،ورلڈ پاسبان ختم نبوت،جے یوآئی ،جے یوپی ،جماعت اسلامی ،جمعیت اہلحدیث ،جمعیت اہلسنت ،تحریک ملت جعفریہ ، تنظیم علماء ومشائخ اہل سنت ،مجلس احرار اسلام ،مصطفائی جسٹس مومنٹ اورچاروںمسالک علماء بورڈ نے 27اکتوبر کوکشمیرپر بھارتی قبضہ کیخلاف ملک گیریوم سیاہ منانے کا اعلان کیاہے۔