Waqt News
Sunday | January 24, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عراق: دہشتگردوں کا حملہ، 11 اہلکار ہلاک، 10 زخمی
  • سرینگر: شہید نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا تک پہنچ گئی
  • کورونا وائرس: دنیا بھر میں 9 کروڑ 93 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد متاثر
  • ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
  •  شہری دوران سفر ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں ، ایس ایس پی آپریشنز

توانائی کا بحران معاشی خرابیوں کی ماں

Oct 23, 2012 1:25 AM, October 23, 2012
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
توانائی کا بحران معاشی خرابیوں کی ماں

 پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ توانائی کا بحران ہے جو کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کیونکہ لارج سکیل مینوفیکچررز سے لیکر چھابڑی فروشوں تک ہر کوئی بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ سے بہت بُری طرح متاثر ہوا ہے۔ معاملہ صرف صنعتوں کی بندش تک ہی محدود نہیں بلکہ توانائی کے بحران نے اقتصادی نشوونما کی رفتار میں نمایاں سستی، غیرملکی اور ملکی سرمایہ کاری میں کمی، بڑے پیمانے پر بے روزگاری، بدامنی، امن و امان کی بدتر صورتحال اور خوفناک حد تک بڑھے ہوئے سٹریٹ کرائمز سمیت مزید کئی سنگین مسائل کو جنم دیا ہے پنجاب نہ صرف ملک کا سب سے بڑا صوبہ ہے بلکہ معاشی حوالے سے بھی یہ بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ برآمدات سے وابستہ سب سے زیادہ صنعتیں یہاں پر ہیں، پاکستان کے جی ڈی پی میں پنجاب کا حصہ 65%ہے، خدمات کے شعبے میں اس کا حصہ 64.5%، زرعی پیداوار کے شعبے میں اس کا حصہ 61.5%ہے جبکہ حکومت کو سب سے زیادہ محاصل بھی یہیں سے ملتے ہیں لیکن اس قدر اہمیت کے باوجود بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا سب سے زیادہ سامنا بھی پنجاب ہی کو کرنا پڑ رہا ہے۔

 شہری دوران سفر ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں ، ایس ایس پی آپریشنز

ایک محتاط اندازے کےمطابق توانائی کے بدترین بحران کی وجہ سے اب تک صرف چھوٹے اور درمیانے درجے کے 1300یونٹس بند اور 330,000 افراد بے روزگار ہوئے جو اپنے بال بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے کیا کیا جتن نہ کرتے ہونگے۔

 مختصر الفاظ میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان میں اکثر مسائل کی جڑ توانائی کا بحران ہے۔کسی ایک حکومت کو اس کا موردالزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا کیونکہ گذشتہ تقریباً چار دہائیوں سے ملک میں ایک بھی بڑا ڈیم تعمیر نہیں ہوا جو سستی اور وافر بجلی کی پیداوار کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں ۔اندازاً ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 26فیصد یا شاید اس سے بھی زیادہ کم ہوچکی ہے کیونکہ ڈیم سِلٹ سے بھر رہے ہیں۔ خدشہ ہے کہ تربیلا ڈیم 2030ءتک جبکہ منگلا ڈیم 2050ءتک سِلٹ سے بھر جائینگے جس کے معنی ہیں کہ اگر اب بھی ڈیم تعمیر نہ بنے تو پھر تباھی میں رہی سہی کسر بھی پوری ہوجائےگی۔ ایک اہم سوال یہ ہے کہ ڈیم تعمیر کرنے کیلئے سرمایہ کہاں سے آئے گا کیونکہ ہم پہلے ہی قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر کم و بیش 10.5ارب ڈالر جبکہ بھاشا دیامیرڈیم کی تعمیر پر تقریباً 12ارب ڈالر خرچ ہونگے۔ گذارش ہے کہ اگر خلوص نیت سے منصوبہ بندی کی جائے تو ڈیموں کی تعمیر کیلئے فنڈز کا بندوبست کرنا کوئی ناممکن کام نہیں۔

پاکستانی سائنس دانوں نے ممباسہ گھاس متعارف کرائی 

پاکستان کوئلے کے185ارب ٹن سے زائد ذخائر ہیں جن سے آئندہ 100سال تک 60ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ امریکہ بجلی کی کل پیداوار کا 42%سے زائد حصہ کوئلے کے ذریعے پیدا کررہا ہے۔ بالخصوص چین اس سلسلے میں بہت کام کررہا ہے اور 2020ءتک کوئلے کے ذریعے بجلی پیدا کرنے والے 600پلانٹ قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جن میں سے ہر پلانٹ سے 300میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی جبکہ پاکستان میں فی الحال صرف 1%بجلی کوئلے سے پیدا کی جارہی ہے۔ بجلی کا بڑا حصہ تھرمل ذرائع سے پیدا کرنے کی وجہ سے آئل امپورٹ بل پاکستان کی درآمدات کا سب سے بڑا حصہ ہے ،توقع کی جارہی ہے کہ اگلے مالی سال کے دوران پاکستان کا آئل امپورٹ بل 17ارب ڈالر سے بھی بڑھ جائےگا ۔

  مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول 

فرض کرلیں کہ ہنگامی بنیاوں پر کوئلے سے بجلی کی پیداوار کے منصوبے شروع کیے جاتے ہیں اور دو سال بعد اگر زیادہ نہیں تو بجلی کی کُل پیداوارکا 50% کوئلے سے پیدا کیا جاتا ہے تو آئل امپورٹ بل کی مد میں کم از کم پانچ ارب ڈالر سالانہ بچائے جاسکتے ہیں۔ یعنی صرف دو سال میں کالاباغ ڈیم اور اگلے تین سالوں میں بھاشا دیامیر ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈز کا بندوبست کیا جاسکتا ہے۔ ان پانچ سالوں کے بعد یہ آئل امپورٹ بل میں کٹوتی کے بعد بچنے والے اربوں ڈالر ز سے ملک کی تعمیر وترقی کے درجنوں منصوبے مکمل کیے جاسکتے ہیں جبکہ صنعتوں کو کوئلے اور ہائیڈل ذرائع سے انتہائی سستی بجلی ملے گی۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کچھ عرصہ قبل تمام تھرمل پلانٹس کو کوئلے سے چلانے کا اعلان کیا جوبہت خوش آئند تھا لیکن آئل لابی سمیت کچھ اور نادیدہ حلقے اس منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے سرگرم ہوگئے ہیں جس کا ثبوت تھرکوئلے کے استعمال کی صورت میں 1.14ارب ڈالر کا قرضہ منسوخ کرنے کا عندیہ دینا ہے۔ توانائی کی پیداوار کیلئے کوئلے کے استعمال کا فیصلہ کرکے حکومت نے درست سمت میں قدم اٹھایا ہے جس سے اُسے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے کیونکہ یہ منصوبہ ملک کو درپیش سنگین بحران یکے بعد دیگر ختم کردے گا۔جہاں تک گیس کے بحران کا تعلق ہے تو گذشتہ دنوں اعلان کیا گیا تھا کہ سندھ کے ضلع دادو میں گیس کے 400بلین کیوبک فٹ ذخائر دریافت ہوئے ہیں لیکن مبینہ طور پر معاہدوں کو حتمی شکل نہ ملنے کی وجہ سے ان ذخائر سے استفادہ کرنے میں تاخیر ہورہی ہے۔ حکومت کو اس سلسلے میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے چاہئیں۔ مزیدبرآںجن آبی منصوبوں پر کام جاری ہے اُن کو جلد سے جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے اور اگر فنڈنگ کے مسائل آڑے آرہے ہیں تو اپنے اخراجات کم کرے۔ ایک اہم قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبوں کو یہ اختیار حاصل ہوگیا ہے کہ وہ بجلی کی پیداوار کے منصوبے شروع کرسکتے ہیں۔ اگرچہ پنجاب حکومت نے توانائی کی پیداوار کے منصوبوں کا اعلان تو کررکھا ہے لیکن ان پر کیا پیش رفت ہورہی ہے اس بارے میں زیادہ معلومات میسر نہیں۔ یہ بہت ضروری ہے کہ پنجاب حکومت توانائی کی پیداوار کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرے تاکہ تمام مسائل کی جڑ توانائی کے بحران کو جڑ سے اکھاڑا جاسکے ، اقتصادی و معاشی خوشحالی آئے اور ہم بھی خود مختار ممالک کی طرح خودانحصاری حاصل کرکے سر اٹھاکر جی سکیں۔

 ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کاشہر کے پانچ تھانوں کا دورہ 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

فاروق افتخار


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • معاشی ترقی کیلئے توانائی سیکٹر اہم کردار ادا کرتا ہے،عمر ...

    Dec 07, 2020 | 16:53
  • 2020 میں یورپ کے شدید معاشی بحران میں مبتلا ہونے کی پیش گوئی ...

    Apr 24, 2020 | 14:26
  • سپریم لیڈر کی دولت کرونا سے متاثرہ عوام پر خرچ کی جائے: ...

    Apr 14, 2020 | 11:18
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عراق: دہشتگردوں کا حملہ، 11 اہلکار ہلاک، 10 زخمی

    Jan 24, 2021 | 14:04
  • سرینگر: شہید نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا تک پہنچ ...

    Jan 24, 2021 | 13:41
  • کورونا وائرس: دنیا بھر میں 9 کروڑ 93 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد ...

    Jan 24, 2021 | 13:10
  • ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    Jan 24, 2021 | 12:52
  • پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

    Jan 24, 2021 | 12:10
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • 1

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 2

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 3

    مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے  جنرل اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

  • 4

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 5

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 1

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ریکو ڈک کیس۔ پاکستان کو 6ارب ڈالر جرمانہ

    Jan 24, 2021
  • مہنگائی کا جن قابو کریں

    Jan 24, 2021
  • حقیقی احتساب کا خواب … !! 

    Jan 24, 2021
  •  براڈشیٹ اور فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات 

    Jan 24, 2021
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  •  استحکام پاکستان 

    Jan 24, 2021
  •  پی سی سی سی ، ایپٹما اور وزیر اعظم کا اعلان کردہ ...

    Jan 24, 2021
  • تعلیم کا عالمی دن

    Jan 24, 2021
  • کریمہ بلوچ ، انسانی حقوق کی کارکن یا دہشت گرد؟

    Jan 24, 2021
  • ریڈیوپاکستان کی اہمیت … نہ جانیں سیاست دان نہ ...

    Jan 24, 2021
  • 1

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 2

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 3

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 4

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • 5

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 2

    ایثارووفاء

  • 3

    دعوت وتربیت 

  • 4

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 5

    جذبہء محبت

  • 1

    حمایت

  • 2

    امید 

  • 3

    زندگی

  • 4

    پوچھتا 

  • 5

    اعتماد

  • 1

    لذت

  • 2

    یورپی 

  • 3

    غضب

  • 4

    آج 

  • 5

    گنگا

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے

  • 2

    منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدرکوبھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکی سنگین ...

  • 3

     شرمین عبید چنائے کا 'حلیمہ سلطان' کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر اظہار برہمی 

  • 4

    داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

  • 5

    لاہور:ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group