کراچی (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان ایئر فورس کے ایئرکرافٹ سے حادثاتی فائرنگ سے ایک ٹیکنیشن شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ ترجمان پاکستان ایئر فورس کے مطابق مسرور ایئر بیس پر کھڑے ایئر کرافٹ سے حادثاتی طور پر ہونے والی فائرنگ پر ایئر فورس کے اعلیٰ حکام نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
طیارہ / فائرنگ
طیارہ / فائرنگ