شکاگو (آئی این پی) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہیے کہ وہ پاکستان پر اعتماد کرے اور ماضی کی غلطیوں کو نہ دہرائے‘ صدر اوباما کا پاکستان نہ آنا امریکی غیر سنجیدہ رویے کو ظاہر کرتا ہے ۔ گزشتہ روز شکاگو یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ پاکستانیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور وہ اس بات پر خفا ہیں کہ مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کے لیے امریکہ نے کوئی کردار ادا نہیں کیا۔
پرویز مشرف
پرویز مشرف