ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے اورکزئی ایجنسی کے علاقوں خدیزئی اور کوٹ کلی میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے چودہ شدت پسند ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔ کارروائی میں شدت پسندوں کے دو ٹھکانے تباہ بھی ہوئے ہیں۔ جبکہ فورسز کی جانب سے کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38