لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی ہدایات پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں اور آفیشلز پر چیک اینڈ بیلنس رکھنے کے لیے 7 رکنی اینٹی کرپش کمیٹی قائم کر دی ہے۔ سات رکنی کمیٹی کے سربراہ چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ خود ہونگے ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38