Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے تیار ہیں. آرمی چیف
  • ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان
  • کراچی : مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی
  • کراچی : اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز بھی کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان برقرار

پاکستان پیپلز پارٹی کا المیہ 

Nov 23, 2020 10:58 AM, November 23, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان پیپلز پارٹی کا المیہ 

پہلی مرتبہ ذو الفقار علی بھٹو نے حیدر آباد سندھ میں میر رسول بخش تالپور کے گھر ایک نئی پارٹی کی تشکیل کی بات کی ۔ یہ 16ستمبر 1976ء کی اک خوشگوار صبح تھی ۔ بھٹو نے اس موقعہ پرجمع اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ۔ ’’ایک نئی سیاسی پارٹی کی تشکیل ہی وہ تنہا سبیل ہے جو انہیں منزل مقصود تک پہنچا سکتی ہے ‘‘۔ منزل مقصود سے ان کی مراد خوشحال پاکستان اور امن انصاف، مساوات پر مبنی ایک معاشرے کا قیام تھا۔ انصاف ، معاشی انصاف کے بغیر کوئی معنی نہیں رکھتا۔ روٹی، کپڑا ، مکان کی گارنٹی ہی معاشی انصاف ہے ۔ پاکستان میں اب تک لوگ ایسی نئی صبح کے منتظر ہیں۔ 

سندھ : 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا

جس کے ماتھے پہ نئی صبح کا جھومر ہوگا

میں نے اس وقت کی دلہن کو بہت یاد کیا 

بھٹو نے اس موقع پر یہ اعلان بھی ضروری سمجھا کہ ’میں اس سال کے ختم ہونے سے پہلے پہلے پارٹی کی تشکیل کے تمام مرحلوں سے گزر چکاہونگا‘۔ اب یہ کتنی دکھ بھری بات ہے کہ متحدہ ہندوستان میں 23مارچ 1940ء کو جب ہم آزاد نہیں تھے لیکن مسلم لیگ کے زیر اہتمام قرارداد پاکستان لاہور میں راوی کنارے ایک کھلے عوامی پارک میں منظور کی گئی ۔ اب ہم آزاد تھے ۔ اسلئے آزاد مملکت پاکستان میں پاکستان کے آزاد شہریوں کو دفعہ 144کے نفاذ کے باعث 30نومبر1967ء کو پیپلز کنونشن ایک چار دیواری کے اندر کرنا پڑا۔ یہ چار دیواری ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر کا لان تھاجو اس پارٹی کے پہلے اجلاس کیلئے میسر آیا۔ اس بڑے آدمی کے دل کی طرح اس کا گھر بھی خاصا بڑا تھاکہ اس میں 600مندوبین کے بیٹھنے کیلئے جگہ موجود تھی ۔ یہ مندوبین چاروں صوبوں سے کنونشن میں شرکت کیلئے پہنچے ہوئے تھے ۔ یہ بھٹو کی سیاسی زندگی کا سب سے بڑا ہیجانی دن تھا۔ سورج نکل آنے سے نومبر کے اس آخری دن کی خنکی کسی قدر کم ہو گئی مگر فضا میں سردی کا تاثر ابھی موجود تھا۔ ذو الفقار علی بھٹو نے اس اجلاس میں لمبی تقریر کی ۔ اس تقریر میں سے اختصار کے ساتھ چند باتیں ۔ ’’اگر قومی زندگی کے پچھلے بیس سالوں کا جائزہ لیا جائے تو ہم صرف اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ اس پورے وقفہ میں سختی کے بعد سختی اور مصیبت کے بعد مصیبت دوڑی چلی آئی ہے ۔ مسائل کے انبار لگ گئے ہیں۔ محرومیاں اور مایوسیاں اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہیںاور ہر شے کی بنیاد بڑی متزلزل ہے۔کہیں بھی تو ہماری موجود نہیں۔ میں نے اکثر بڑی بے چینی کے ساتھ سوچا ہے کہ اگرہم ایک قوم کی حیثیت سے اس غیر یقینی حالت میں کیوں مبتلا ہیں ؟ ہمیں دوسرے ملکوں کی طرف دیکھنا چاہئے ۔ ان ملکوں کو بھی مسائل کے انبار کے انبار نصیب ہوئے تھے ۔ مگر ان ملکوں نے اپنے سارے مسائل پر بڑی کامیابی کے ساتھ قابو پالیا ہے ۔ ان کے برعکس ہم اپنی بدنصیبی کے سبب جہاں تھے وہیں کھڑے ہیں۔ ہمارے سارے بنیادی مسائل ابھی تک جوں کے توں الجھے ہوئے ہیں۔ ہماری اس نا اہلی کی اصل وجہ صرف یہ ہے کہ ہم نے ان مسائل کے بارے میں عوام سے بالکل رجوع نہیں کیااور کسی وقت بھی ان سے استصواب کی ضرورت نہیں سمجھی۔ حالانکہ عوام الناس ہی کو آخر کار یہ سارے مسائل حل کرنے ہیں۔ کسی بھی ایک فرد کو خدا کی طرف سے یہ خصوصی اختیار حاصل نہیں کہ وہ پاکستانی عوام کیلئے قانون وضع کر سکے ۔ عوام نے اپنی نظریاتی منزل مقصود یعنی پاکستان کی تخلیق کیلئے بڑی جدو جہد کی ہے ۔ اب جبکہ ان کی زندگی اور ان کی فلاح و بہبود کو خطرہ لاحق ہے ، صرف وہی اس بات کا حق رکھتے ہیں کہ یہ طے کریں کہ حکومت کا ڈھانچہ کیا ہو اور ریاست کس طرح چلے ؟ اس ملک میں جو مسلسل بحران اور اضطراب رونما ہے ، یہ صرف اس بات کا نتیجہ ہے کہ عوام کو اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کے حق سے محروم رکھا گیا ہے ۔ حکمرانوں کا ایک چھوٹا سا گروہ اس ملک کی تقدیر کا مالک بن بیٹھا ہے اور ملک کو جس ڈھنگ سے چاہتا ہے چلاتا ہے ‘‘۔ اس اجلاس میں پچیس قرار دادیں پیش کی گئیں جواتفاق رائے سے منظور کر لی گئیں۔ ان میں 1965کی جنگ کے سول، فوجی شہیدوں اور مادر ملت کو خراج تحسین بھی شامل ہے ۔ کچھ قراردادوں میں صنعتی مزدوروں ، کھیت مزدوروں اور نابالغ مزدوروں کے بارے میں مطالبات، اعلانات وغیرہ لیکن اب تو یہ سب کچھ سبھی سیاسی جماعتیں تقریباً بھول ہی چکی ہیں۔ جاگیردارانہ استحصال کے خاتمے کی باتیں اور آئندہ کیلئے سرکاری زمینیں صرف کاشتکاروں کے لئے مخصوص کرنے کے تذکرے اب کچھ عجیب عجیب سے لگتے ہیں۔ جنرل ضیاء الحق اور جنرل پرویز مشرف نے ہمارے قومی چہرے سے سارا وقار کھرچ ڈالا ہے جو ہم نے ایک لمبی جدو جہد سے حاصل کیا تھا۔ اب تو پھر ضرورت محسوس ہو رہی ہے کہ پیپلز پارٹی 30نومبر1967ء کو شروع کیا گیا اپنا سفر پھر نئے سرے سے آغاز کرے ۔ پھر منزل کی جانب پہلا قدم اٹھائے ۔ لیکن یہ ہو کیسے سکتا ہے ؟ 1978ء میں جنرل ضیاء الحق کے ایماء پر معروف صحافی آئی ایچ برنی نے بھٹو کے خلاف وائٹ پیپر کی کئی جلدیں مرتب کیں۔ قابل ذکر بات ہے کہ وہ بھٹو پر مالی کرپشن کا کوئی ایک قابل ذکر الزام بھی عائد نہ کر پائے ۔ بھٹو کا نہ ہی کوئی گھر لاہور میں تھا اور نہ ہی اسلام آباد میں۔ آج کے جیالوں سے ایک سوال ہے ۔ کیا انہیں اگلی سوموار مورخہ 30نومبر2020کو لاہورایک ٹائون ڈویلپر کے بخشے ہوئے100کنال کے محل میں بھٹو والی مزدوروں اور بے زمین کسانوں کی پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس منانا کچھ عجیب سا نہ لگے گا؟ انہیں بھٹو کی برسی کے ساتھ بھٹو پارٹی کی برسی بھی منانی چاہئے ۔ پیپلز پارٹی اب کسی طور بھی بھٹو پارٹی نہیں۔ شاعر لاہور کا یہ شعر کتنا برمحل ہے ۔ 

 عمران خان کا احتساب،کرپشن کا جھوٹا چورن ختم ہوگیا:غلام دستگیر خان 

؎یہ تیرے دوست تجھے دفن کیوں نہیں کرتے 

شعیب فوت ہوئے تجھ کواک زمانہ ہوا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • شوکت خانم اسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور جدیداسپتال ...

    Jan 23, 2021 | 16:49
  • مستحکم اور خوشحال افغانستان پاکستان اور اسکے ہمسایوں کے ...

    Jan 12, 2021 | 20:16
  • فاف ڈوپلیسی پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے ...

    Jan 21, 2021 | 14:27
  • مچھ میں ہزارہ براداری سے تعلق رکھنے والے 11 مزدوروں کے قتل ...

    Jan 09, 2021 | 00:10
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے ...

    Jan 27, 2021 | 23:20
  • ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 23:06
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 22:57
  • کراچی : مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے ...

    Jan 27, 2021 | 22:26
  • کراچی : اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز بھی کاروبار حصص ...

    Jan 27, 2021 | 22:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

    Jan 27, 2021
  •  لال قلعہ پر سکھوں کا مذہبی پرچم ، یوٹیلیٹی سٹورز ...

    Jan 27, 2021
  • ایوان میں بل پر اپوزیشن کو حکومت سے100ووٹوں کی شکست

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 2

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 3

    پنجاب ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری 

  • 4

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 5

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 1

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  •  سچائی میں لپٹا میٹھا زہر ۔۔۔!!

    Jan 27, 2021
  • اہلِ کشمیر پرنامہربان رُتوںکااحوال

    Jan 27, 2021
  • براڈ شیٹ کمشن : عدم اعتماد کی تحریک

    Jan 27, 2021
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 27, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 27, 2021
  • ابھی جام عمربھرا نہ تھا…!

    Jan 27, 2021
  • ایسی محبت سے ہم باز آئے !

    Jan 27, 2021
  • ڈونلڈ ٹرمپ،نوازشریف اورافلاطون

    Jan 27, 2021
  • 1

    سپورٹس ڈے 

  • 2

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 3

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • 4

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 5

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 5

    ایثارووفاء

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

     خیرسگالی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    لذتِ گفتار

  • 4

    اقبال

  • 5

    علامہ اقبال کے خطبہ

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 5

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارتی کسانوں نے لال قلعہ فتح کرلیا،ترنگا گرا کراپناجھنڈا لہرادیا، 1 کسان ہلاک

  • 2

    اسرائیلی آرمی چیف کی ایران پرحملے کی دھمکی

  • 3

    سرگودھا کے ایک نجی میڈیکل کالج نے اداکارہ و گلوکارہ میگھا کو بھی داخلہ دیدیا

  • 4

    سپین :مردہ قرار د ی گئی کورونا مریضہ 10دن بعد زندہ

  • 5

    امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group