Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے تیار ہیں. آرمی چیف
  • ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان
  • کراچی : مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی
  • کراچی : اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز بھی کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان برقرار

پاکستان میں کرونا کی  ’’دوسری لہر‘‘

Nov 23, 2020 10:58 AM, November 23, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان میں کرونا کی  ’’دوسری لہر‘‘

پاکستان میں کرونا کی وبا کی دوسری لہر کا آغاز ہو چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ  تمام دنیا اور خاص طور پر پاکستان کو کرونا کی دوسری لہر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ ماضی میں پھیلنے والی  بڑی عالمی وبائوں کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ان میں سے اکثر میں ایک کے بعد دوسری لہر اور کچھ صورتوں میں ایک تیسری لہر بھی آئی تھی۔ ان میں سب سے پہلی اور سب سے بڑی وبا  1889 میں شروع ہو کر  1892  دو  مراحل مکمل ہونے کے بعد ختم ہوئی ۔ 1918 میں شروع ہونے والے ’’ سپینش فلو‘‘  وبا جس کا اختتام  1992 میں ہوا کے بھی دو  مراحل ہوئے تھے۔ اسی طرح 1857-58 کے دوران  انفلوئنزا کی عالمی وبا بھی دو  مراحل کے بعد اپنے اختتام کو پہنچی۔  جب بھی وبائی امراض کے بارے میں بات ہوتی ہے تو ان بڑی عالمی وبائوں کو دیکھ کر ہی اندازے لگائے جاتے ہیں کہ کسی ممکنہ وبا کا کیا انجام ہو گا۔  وبا کی پہلی لہر کے ساتھ ہی عوام میں  اس وبا کا ڈر  پیدا ہوتا ہے۔ حکومت اور عوام دونوں حرکت میں آتے ہیں ، احتیاطی تدابیر اختیار کی جاتی ہیں۔ جب وبا  دب جاتی ہے اور لگتا ہے کہ وبا کو شکست ہو گئی ہے تو لوگ احتیاط اور حکومت زیادہ سختی چھوڑ دیتی ہے۔ نتیجے میں وبا کو ایک بار دوبارہ سر اٹھانے کا موقع ملتا ہے۔ اکثر اوقات  دوسری لہر پہلی لہر سے زیادہ خطرنا ک ثابت ہوتی ہے کیونکہ ایک تو عوام پہلی لہر کے دوران  احتیاظی تدابیر پر عمل کر کر کے تھک چکے ہوتے ہیں ،  دوسرا ان کہ یہ غلط فہمی ہوتی ہے کہ بیماری کو شکست دی جا چکی ہے، اور سب سے اہم یہ کہ پہلی لہر کے دوران  بیماری  تمام ملک میں پھیل چکی ہوتی ہے اس لیے  دوسری لہر کے دوران اسکا پھیلائو بہت زیادہ تیزی سے ہوتا ہے۔  

سندھ : 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا

اگر ہم دیکھیں تو آج پاکستان میں یہی سب کچھ ہوتا نظر آ رہا ہے۔ عوام  لاک ڈائون سے ہی تنگ آ چکے ہیں۔ حکومت کی مجبوری ہے کہ سب کچھ کتنے عرصے تک بند رکھا جا سکتا ہے؟ آخر کاروباری زندگی کو  چلانا بھی ہے اور ہماری عوام حکومت کی اس مجبوری کا ناجائز  فائدہ اٹھا کر جو کچھ کر رہی ہے وہ دیکھنے سے تعلق  رکھتا ہے ۔ کہیں کہا جا رہا ہے کہ کرونا  شرونا کچھ تھا ہی نہیں تو کہیںخیال ہے کہ کرونا ختم  ہو چکا۔ کچھ لوگ سب کچھ اللہ تعالیٰ پر چھوڑنے کا مشورہ دے رہے ہیں کہ موت کا دن معین ہے۔ بالکل ٹھیک، لیکن دعا اور اللہ پر توکل کے ساتھ ساتھ تدبیر اور اسباب کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔حکومت کو اس صورتحال کا فوری نوٹس لے کر اس سلسلے میں کوئی سنجیدہ پالیسی  بنا کر ’’ پریس کانفرنس‘‘  کی  بجائے متعلقہ SOPs  پرسختی سے عمل کروانا چاہئیے۔ اسی طرح اپوزیشن  پر بھی لازم ہے کہ وہ  ذمہ داری کا مظاہرہ  بلکہ عوام پر رحم کرے ۔سیاست کرنے کے لیے عمر پڑی ہے۔ اگر جلسے جلوسوں اور  تحاریک کو کچھ عرصے کے لیے موخر کر دیا جائے تو بہت بہتر  ہو گا۔ 

 عمران خان کا احتساب،کرپشن کا جھوٹا چورن ختم ہوگیا:غلام دستگیر خان 

 جہاں امریکہ اور یورپ  بری طرح سے اس وبا کے پنجوں میں جکڑے ہوئے ہیں وہاں  پاکستان میںحالات  بظاہر ابھی قابو سے باہر نہیں ہوئے لیکن جس تیزی سے کرونا کے کیسز میں ایک بار پھر اصافہ ہو رہا ہے وہ تشویشناک  ہے مگر ہماری عوام  اس دوسری لہر کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لے رہی۔  بلا شبہ ابھی حالات ایسے نہیں ہیں کہ تمام کاروبار زندگی کو بند کردیا جائے لیکن کچھ  جگہیں ایسی ہیں جہاں حکومت کو زیادہ سختی دکھانی چاہئیے تھی۔ کاروبار تو بند نہیں کیے جا سکتے لیکن شادی بیاہ کی تقریبات کے بارے میں غیر ضروری نرمی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ شادی ہال کے باہر تین سو تک مہمانوں کے جتماع کی اجازت ہے۔ کیا  ہال کے باہر لوگ ا کٹھے ہوں گے تو کرونا نہیں پھیلے گا؟  اور اگر خدانخواستہ  یہ وبا پھیل رہی ہے توتین سو کا اجتماع بھی بہت زیادہ اور خطرنا ک ہے۔ساتھ یہ اعلان کہ شادیوں میں تمام لوگ ماسک لگا کرشرکت کریں گے  سننے کی حد تک بہت اچھا لگ رہا ہے لیکن عملی طور پر کیا ہماری عوام اور  خاص طور پر خواتین  شادیوں میں ماسک لگا کر شرکت کریں گی؟  سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ میرے خیال میں  شادیوں اور اس قسم کے غیر  ضروری اجتماعات پر مکمل اور سخت پابندی عائد کی جانی چاہئیے۔ بلکہ شادی کو ’’ریاست مدینہ‘‘ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نکاح کی تقریب میں تبدیل کر دیا جائے  تو بہتر ہو گا۔ کرونا سے بچائو بھی ہو گا  اور بہت سی بیٹیو ں کے والدین دعائیں بھی دیں گے۔اسی طرح عملی طور پر گلیوں بازاروں میں نہ تو  ’’ سماجی فاصلہ ـ‘‘ نظر آ رہا ہے اور نہ کوئی  چہرے پا ماسک لگائے نظر آتا ہے۔ سکولوں ،کالجوں، مارکیٹوں اور  دیگر عوامی جگہوں پر ہینڈ سینیٹائزر  اور ہاتھ دھونے کے انتظامات  بھی نہ ہونے کے برابر نظر آ رہے ہیں۔ پہلی لہر کے دوران اس قسم کے جو انتظامات  میڈیا پر دکھائے گئے تھے وہ سب ’’ فوٹو سیشن‘‘ کے بعد عملی طور پر ختم ہو چکے ہیں۔ ایسے  میں عوام کو بار بار یہ یاد کروانے کی ضرورت ہے کہ اگر پانی موجود ہو تو  ہاتھوں کو پانی اور صابن سے دھونے سے  بہتر کوئی  بچائو نہیں ہے۔یہ طریقہ سستا بھی ہے اور زیادہ موئثر بھی۔  عوام کو بھی اپنے طور پر یہ سمجھنا ہو گا کہ ان دنوں میں گھومنا  پھرنا،  رشتے داروں سے ملنا ملانا، کھانے  اور پارٹیاں  ’’  گنا ہ  ‘‘ ہیں۔کوئی بھی ایسا اقدام جو  آپکی،  آپکے  بچوں ، جاننے والوں اور آپکے  ارد گرد کے لوگوں کی صحت اور  زندگی  کے لیے خطرنا ک ہو اسے میں تو ’’ گناہ‘‘ بلکہ  گناہ کبیرہ ہی کہوں گا۔

سینی ٹائزر بچوں کے لیے خطرناک قرار

 یہ بھی اہم ہے کہ کرونا کی پہلی لہر کے دوران ہم سے جو غلطیاں ہوئیں ان سے سبق سیکھا جائے  اور مسقبل میں ان کو  نہ دہرایا جائے۔کرونا کا ایسا خوف  چھایا تھا کہ ہے کہ کوئی بھی ایسا مریض جسے بخار یا سانس کا کوئی مسئلہ ہو ، اسے ہسپتال میں داخل کرنا ، یا معائینہ کرنا تو بہت دور کی بات کوئی اسے ہاتھ لگا نے کو بھی تیار نہیںتھا۔بڑے  پرائیوٹ ہسپتال والوں کی کوشش تھی کہ ہر مریض بس کرونا وارڈ میں داخل ہو جائے تاکہ اسے کرونا نہ بھی ہو تو بھی ہو جائے، اور  لاکھوں کے بل بنتے رہیں۔ مسیحا ہونے کا اعلان کرنے اور مسیحائی میں بہت فرق ہے ۔امید ہے کہ اگر خدانخواستہ کرونا کے مریضوں میں  زیادہ اضافہ ہوتا ہے تو ڈاکٹر  اور دیگر طبی عملہ  ذہنی طور پر تیار ہونگے اور تما م مریضوں کو  فوری اور درست علاج ملتا رہے گا۔حکومت کو اس پہلو پر بھی عقابی نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔

گوجرانوالہ:موٹر سائیکل سوار ملزموں کی  2بھائیوں پر فائرنگ،ایک قتل
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • شوکت خانم اسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور جدیداسپتال ...

    Jan 23, 2021 | 16:49
  • مستحکم اور خوشحال افغانستان پاکستان اور اسکے ہمسایوں کے ...

    Jan 12, 2021 | 20:16
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کرونا وبا کے باعث سکاٹ لینڈ میں 80سال بعد پہلی مرتبہ مردم ...

    Jul 18, 2020 | 17:39
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے ...

    Jan 27, 2021 | 23:20
  • ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 23:06
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 22:57
  • کراچی : مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے ...

    Jan 27, 2021 | 22:26
  • کراچی : اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز بھی کاروبار حصص ...

    Jan 27, 2021 | 22:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

    Jan 27, 2021
  •  لال قلعہ پر سکھوں کا مذہبی پرچم ، یوٹیلیٹی سٹورز ...

    Jan 27, 2021
  • ایوان میں بل پر اپوزیشن کو حکومت سے100ووٹوں کی شکست

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 2

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 3

    پنجاب ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری 

  • 4

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 5

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 1

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  •  سچائی میں لپٹا میٹھا زہر ۔۔۔!!

    Jan 27, 2021
  • اہلِ کشمیر پرنامہربان رُتوںکااحوال

    Jan 27, 2021
  • براڈ شیٹ کمشن : عدم اعتماد کی تحریک

    Jan 27, 2021
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 27, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 27, 2021
  • ابھی جام عمربھرا نہ تھا…!

    Jan 27, 2021
  • ایسی محبت سے ہم باز آئے !

    Jan 27, 2021
  • ڈونلڈ ٹرمپ،نوازشریف اورافلاطون

    Jan 27, 2021
  • 1

    سپورٹس ڈے 

  • 2

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 3

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • 4

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 5

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 5

    ایثارووفاء

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

     خیرسگالی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    لذتِ گفتار

  • 4

    اقبال

  • 5

    علامہ اقبال کے خطبہ

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 5

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارتی کسانوں نے لال قلعہ فتح کرلیا،ترنگا گرا کراپناجھنڈا لہرادیا، 1 کسان ہلاک

  • 2

    اسرائیلی آرمی چیف کی ایران پرحملے کی دھمکی

  • 3

    سرگودھا کے ایک نجی میڈیکل کالج نے اداکارہ و گلوکارہ میگھا کو بھی داخلہ دیدیا

  • 4

    سپین :مردہ قرار د ی گئی کورونا مریضہ 10دن بعد زندہ

  • 5

    امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group