Waqt News
Tuesday | January 26, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پٹرولیم مصنوعات اور بجلی مزید مہنگی 
  • بات تو صحیح ہے
  • امریکہ میں تبدیلی
  • بحرِ ہند کا جغرافیائی و سیاسی منظر نامہ اور مشق امن 21 کے تناظر میں پاکستان کا کردار
  • کھوکھر پیلس کے اطراف اربوں روپے کی لیگل جائیدادمسمار کرناریاستی دہشتگردی ہے شاہ محمود

پیر  ‘  7؍ ربیع الثانی ‘  1442ھ‘  23؍  نومبر  2020ء

Nov 23, 2020 10:46 AM, November 23, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پیر  ‘  7؍ ربیع الثانی ‘  1442ھ‘  23؍  نومبر  2020ء

عاشق رسولؐ کا تاریخی جنازہ۔ لاکھوں افراد شریک ہوئے

بے شک جو لوگ رسالت مآبؐ کی عظمت و حرمت اور ختم نبوت کے تحفظ کیلئے اپنی زندگیاں وقف کرتے ہیں‘ عوام کے دلوں میں ان کی محبت خودبخود بحکم الٰہی پیدا ہوتی ہے۔ مولانا خادم حسین رضوی بھی ایک سچے عاشق رسول تھے جنہوں نے عظمت رسولؐ اور اہلبیت و اصحابہ رسول کی حرمت و عظمت اور ختم نبوت کیلئے ساری زندگی بسر کی۔ ان کے جوش خطابت کے باوجود ان کا بیان سادہ اور آسان ہوتا تھا۔ ان کی تلخ نوائی اقبال کے بقول 

’’ہو حلقہ یارا ںتو بریشم کی طرح نرم 

پٹرولیم مصنوعات اور بجلی مزید مہنگی 

رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن‘‘

کی عکاس تھی۔ ان کی وفات کی خبر سن کر ملک بھر سے ان کے لاکھوں چاہنے والے ان کے جنازے میں شرکت کیلئے لاہور آئے اور ملکی تاریخ کے بڑے بڑے اجتماعات میں ایک اور ریکارڈ اجتماع کا اضافہ ہوا جو اس بات کا گواہ ہے کہ مسلمانان عالم اور خاص طورپر پاکستانی مسلمان اپنے نبیؐ کی شان میں کوئی گستاخی برداشت نہیں کر سکتے۔ یہی مشن علامہ صاحب مرحوم کا تھا جو انہوں نے دنیا کے سامنے پیش کیا۔ ان کے تاریخی جنازے سے ان سیکولر اور لادین نظریات رکھنے والے نام نہاد لبرلز پر لرزہ طاری ہے۔ انہیں بھی علم ہو گیا ہے کہ اس ملک میں اللہ اور اس کے رسول کے چاہنے والے پر امن ضرور ہیں،کمزور نہیں‘ وہ ہر بے دینی طاقت اور قوت کی راہ روکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ دعا ہے اللہ کریم مرحوم خادم حسین رضوی کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں شفاعت رسولؐ نصیب فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ ادارہ نوائے وقت لاکھوں عاشقان رسولؐ کے ساتھ مرحوم کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ اللہ کریم انہیں بھی صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین ثم آمین)

بات تو صحیح ہے

٭٭٭٭٭

والداور میرے خلاف تحقیقات، سیاسی

 ڈر پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ایوانکا ٹرمپ

یک نہ شد دو شد۔ پہلے ٹرمپ کیا کم تھے کہ ان کی صاحبزادی بھی امریکی الیکشن کے خلاف کمر کس کے میدان میں کود پڑی ہیں۔ ان کا بیانیہ وہی ہے جیسا ہمارے ہاں ہارنے والے امیدواروں کا ہوتا ہے۔ اس وقت تو اس کی مشابہت بہت حدتک مریم نواز کے بیانیے سے ملتی جلتی ہے۔ دونوں کے بیانیوں میں یکسانیت پائی جاتی ہے۔ ایوانکا اپنے اور والد کے خلاف تحقیقات پر مشتعل ہیں اور اسے سیاسی ہراسگی کا نام دے رہی ہیں۔ مریم نواز اپنے اور والد کے علاوہ اپنے سارے خاندان کیخلاف مالی بدعنوانیوں کے کیسوں پر سیخ پا ہیں  اور اسے سیاسی انتقام قرار دے رہی ہیں۔ خیر یہ قدرتی اتفاق بھی ہو سکتا ہے ۔ پاکستان کی بات چھوڑیں یہ جو کچھ امریکہ میں ہو رہا ہے اس پر کوئی کیا کہہ سکتا ہے ، زبان گنگ ہے۔ ایسا تماشہ پہلے کبھی امریکہ میں نہیں لگا۔ وہاں تو مہذبانہ طریقہ سے انتخابات ہوتے تھے۔ ہارنے والا جیتنے والے کو مبارک دیتا اور مقررہ وقت پر وائٹ ہائوس سے بوریا بستر اٹھا کر نکل جاتا۔ مگر ٹرمپ کی سیاست کی طرح اس کی ہر ادا ہی نرالی ہے۔ وہ دھاندلی کے راگ پر اچھل کود کر رہے ہیں۔ ان کے دیکھا دیکھی اب ان کی بیٹی بھی انہی کی بولی بول رہی ہے۔ مگر وہ بھی بخوبی جانتی ہیں کہ یہ عارضی شور و غل ہے جس پر شایدہی کوئی کان دھرے جنوری میں انہیں بہرحال وائٹ ہائوس چھوڑنا پڑے گا۔ اگر مزاحمت کی تو انہیں اٹھا کر باہر پھینکا بھی جا سکتا ہے…

امریکہ میں تبدیلی

٭٭٭٭٭

گورنر پنجاب اور فردوس عاشق اعوان 

کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ 

گورنر ہائوس کی اپنی دنیا ہے۔ اپنی رنگا رنگی ہے۔ جہاں کوئی غم کسی کو شاید ہی چھو کر گزرتا ہو۔ اسی لیے تو حکمرانوں نے یا اس عمارت کے بنانے والوں نے گورنر ہائوسز کی دیواریں بلند رکھی ہیں تاکہ عوام کی نظریں اندر کی دنیا میں نہ جھانک سکیں۔ بہرحال موجودہ حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ گورنر ہائوسز کی دیواریں گرا کر انہیں عوام کے لیے کھول دیں گے۔ کچھ عرصہ یہی کچھ دیکھنے کو ملا مگر اس کے بعد پھر وہی پہلے کی طرح دیواریں ، رکاوٹیں حائل ہو گئیں۔ اگر دیواریں نہ ہوتیں تو عوام کی بڑی تعداد بھی پودوں کی باڑ کے اس پار سڑک پر کھڑے ہو کر گورنر اور مشیر اطلاعات کے درمیاں کھیلا جانے والا یہ میچ دیکھ کر مسرور ہوتے ۔ گورنر پنجاب کو شاید علم نہیں کہ فردوس عاشق اعوان ایک اچھی کرکٹ پلیئر ہیں سابقہ دور حکومت میں ایک مرتبہ کھیلتے ہوئے ان کا ٹخنہ بھی اُتر گیا تھا۔ اب کی بار شکر ہے ایسا نہیں ہوا۔ البتہ گورنر پنجاب ایک مختصر رننگ کھیلنے کے بعد جلدہی آئوٹ ہوئے۔ تیسری گیند پر انہیںمشیر اطلاعات نے آئوٹ کر کے  واپس پویلین پہنچا دیا۔ اس سے ثابت ہوا وہ اچھی بائولنگ بھی جانتی ہیں۔ بطور بلے باز پہلے ہی سب ان کی کارکردگی سے واقف ہیں۔ اس طرح گورنر اورمشیر اطلاعات نے گورنر ہائوس کو کرکٹ گرائونڈ میں بدل کر ماحول کو تھوڑا سا چینج کر کے سب کو خوش کر دیا…

بحرِ ہند کا جغرافیائی و سیاسی منظر نامہ اور مشق امن 21 کے تناظر میں پاکستان کا کردار

٭٭٭٭٭

حجاب باضابطہ طورپر نیوزی لینڈ پولیس یونیفارم 

کا حصہ۔ فخر محسوس کر رہی ہوں: کانسٹیبل زینا علی

مغربی دنیا کے ممالک بھی اب آہستہ آہستہ ہی سہی‘ حجاب کے معاملے میں نرم پالیسی اپنانے لگے ہیں۔ ان ممالک کو بنا سوچے سمجھے حجاب سے چڑ ہے۔ حالانکہ حجاب سے ملتا جلتا سکارف تو گرجاگھروں کی ’’نن‘‘ بھی سر پر رکھتی ہیں۔ پہلے ہسپتالوں میں نرسیں بھی ایسا ہی حجاب سر پر لیتی تھیں۔ اب اس کا سائزچھوٹا کر دیا گیا ہے۔ یورپ کے دیہی علاقوں میں آج بھی کسان کاشتکار خواتین سر پر رومال باندھتی ہیں۔ کیا یہ بھی سکارف نہیں۔ اب اصل مسئلہ یہ ہے کہ مسلم خواتین کو یہ حجاب ایک شناخت عطا کرتا ہے۔ اس سے یورپی ممالک کے انتہاپسند عناصر کو چڑ ہے۔ وہ مسلم خواتین کی اس شناخت کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ مگر کیا مجال ہے کہ کبھی سر ڈھانکنے پر کسی ’’نن‘‘ کو تنگ کیا گیا ہو۔ چھیڑا گیا ہو ‘ مار پیٹا گیا ہو‘ اس کی توہین کی گئی ہو حالانکہ وہ بھی مذہبی تقدس کے طورپر سر ڈھانپتی ہیں۔ کوئی اور خاتون مغرب میں احتراماً سر ڈھانکے تو کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوتا مگر ایک مسلم خاتون اگر مذہبی تعلیمات کے مطابق حجاب کریں تو انتہا پسند عناصر اس کے درپے ہو جاتے ہیں۔ اب نیوزی لینڈ پولیس نے زیادہ سے زیادہ مسلم خواتین کو پولیس میں شامل کرنے کیلئے حجاب کو زنانہ پولیس یونیفارم کا حصہ بنا لیا ہے۔ جو ایک خوش آئند اقدام ہے۔ نیوزی لینڈ پولیس میں شامل مسلم کانسٹیبل زینا علی اس بات سے خاص طورپر بہت خوش ہیں کہ بالآخر انہیں حجاب پہن کر ملازمت کرنے کی سہولت حاصل ہو گئی۔

کھوکھر پیلس کے اطراف اربوں روپے کی لیگل جائیدادمسمار کرناریاستی دہشتگردی ہے شاہ محمود
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • الیکشن کمیشن آف پاکستان میں نامزدگیوں کے سلسلے میں ...

    Jan 18, 2020 | 20:39
  • برسلز،یورپی پارلیمنٹ میں ”کشمیر-ای یو ویک“ پیر سے شروع ...

    Nov 01, 2019 | 13:06
  • پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم پیر کی رات کراچی سے براستہ دبئی جنوبی ...

    Jan 11, 2021 | 19:21
  • کورونا وائرس، جرمنی میں پیر سے نئی پابندیاں نافذ العمل

    Jan 11, 2021 | 16:30
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ صارفین کیلئے اچھی خبر

    Jan 26, 2021 | 10:20
  • اپوزیشن کے استعفوں کا وقت کبھی نہیں آئے گا:  فواد چودھری

    Jan 26, 2021 | 10:05
  • دسمبر تک پنجاب کو ہیلتھ انشورنس ، انرجی معاہدوں کیلئے چینی ...

    Jan 26, 2021
  • وزیراعظم یا کسی وزیر نہیں سندھ اسمبلی کو جواب دہ ہوں : مراد ...

    Jan 26, 2021
  • نواز شریف کی ہدایت پر، سینٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ: بلاول عدم ...

    Jan 26, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی اپوزیشن ارکان لابی کے دروازے میں ...

    Jan 26, 2021
  • ذہنی دباؤ کا شکار بھارتی فوج، اداس ٹرمپ، کراچی ...

    Jan 26, 2021
  • تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

    Jan 26, 2021
  • ـ"کپاس پیداوار میں کمی وجوہات"

    Jan 26, 2021
  • عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

    Jan 25, 2021
  • 1

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 2

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 3

    شمالی وزیرستان:  5 دہشت گرد جنم واصل

  • 4

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 5

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 1

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • کرونا ویکسین کی فراہمی؟

    Jan 26, 2021
  • گمشدہ عہد وفا

    Jan 26, 2021
  • ہاتھی کا پائوں… 

    Jan 26, 2021
  • پاکستان ،امریکہ اور جو بائیڈن 

    Jan 26, 2021
  • پٹرولیم مصنوعات اور بجلی مزید مہنگی 

    Jan 26, 2021
  • بات تو صحیح ہے

    Jan 26, 2021
  • امریکہ میں تبدیلی

    Jan 26, 2021
  • بحرِ ہند کا جغرافیائی و سیاسی منظر نامہ اور مشق ...

    Jan 26, 2021
  •    ٹریفک پولیسٰ حکام کی جانب سے  اہل گوجرخان ...

    Jan 26, 2021
  • 1

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • 2

    ملازمین کی تنخواہوں اور نپشن میں اضافہ کیا جائے 

  • 3

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 4

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 5

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 4

    ایثارووفاء

  • 5

    دعوت وتربیت 

  • 1

     خیرسگالی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    وحدت

  • 5

    حمایت

  • 1

    لذتِ گفتار

  • 2

    اقبال

  • 3

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 4

    شمع 

  • 5

    لذت

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 3

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 4

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 5

    غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ضروری بیان بازی اور کمزور سیاسی ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    2 ارب 87 کروڑ سے زائد مالیت کا تقریبا 40 کلو سونا پکڑا گیا

  • 2

    بھارت اور چینی فوجیوں کی سرحد پر پھر جھڑپ، متعدد فوجی زخمی

  • 3

    شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی 43 سال پرانی کار شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

  • 4

    انسٹاگرام، واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر صارفین کے لیے بڑی خبر

  • 5

    تارہ محمود وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی صاحبزادی ہیں

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group