میڈیا پاکستان کو مضبوط بنانے میں کردار اداکرے: عبدالرقیب
لاہور(خصوصی نامہ نگار)سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ اورتنظیم الاخوان کے مرکزی رہنما صاحبزادہ عبدالرقیب اعوان نے میڈیا کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا نے تحریک پاکستان میں جو کردار اداکیا وہی کردار آج پاکستان کو مضبوط بنانے میں اداکرنے کی ضرورت ہے۔ میڈیا عوام میں شعور اجاگر کرے ۔