اختر اقبال ڈار کا نواز شریف، شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئر مین اختر اقبال ڈار نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی والدہ محترمہ بیگم شمیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور نواز شریف اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا کرے ۔