اسلام Nov 23, 2020 4:36 AM, November 23, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ عالم اسلام میں تجریہ و تحقیق کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ نہ استعجاب علم ہے نہ علم کیلئے کوئی سعی و کاوش۔ یورپ کی حالت اس سے کسی قدر مختلف ہے۔ وہاں تحقیق ہے‘ تجربہ ہے‘ علم سے دلی شغف ہے۔(علامہ اقبال کا گھریلو نشست میں اظہارخیال) شیئر کریں: Share Tweet Google+