مراکش میں سیکورٹی حکام نے مشرقی شہر اوزدا میں غیر قانونی طور پر ہجرت کرنے کے الزام میں 11 مشتبہ افریقیوں کو گرفتار کیا ہے۔مراکش پولیس کے ایک بیان جکے مطابق سیکورٹی اہلکاروں نے غیر قانونی مائگریشن کے خلاف لڑائی کے تحت پانچ گھروں پر چھاپے مارے جہاں 15 خواتین سمیت مختلف افریقی ممالک کے 75 مہاجر موجود تھے۔ گرفتار شدگان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی مراکش آمد کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024