وزیر اعظم عمران خا ن نے لوئر اورکزئی ایجنسی میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خا ن نے شہدا کے درجات کی بلندی کی دعا، غم زدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا۔وزیر اعظم نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی .
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024