دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ کراچی میں چینی قونصل خانے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کراچی میں چین کے قونصل خانے پر ہوئے حملے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے صورت حال پر مکمل قابو پا لیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے یہ بھی بتایا کہ حملے کے واقعے میں قونصل خانے کا تمام چینی عملہ محفوظ ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024