سی ڈی اے پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں معذور ملازمین کا 5 فیصد کوٹہ مقرر کرے
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سی ڈی اے کے ملازمین کے پلاٹس کی الاٹمنٹ کے لیے انتظامیہ نے درخواستوں کی طلبی شروع کر دی اس سلسلے میں CDA کے معذور ملازمین جن کے دس سال یا زیادہ کی مدت ملازمت ہو چکی ہے انہوں نے سی ڈی اے چیئرمین سے مطالبہ کیا ہے کہ سی ڈی اے کے معذور ملازمین کی پلاٹس کی الاٹمنٹ میں پانچ فیصد کوٹہ رکھا جائے۔