Waqt News
Friday | June 02, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • پرویز الہٰی کا اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں میڈیکل چیک اپ
  • 'قانونی ٹیم کو اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر میں جانے نہیں دیا جا رہا، پرویز الہٰی کے وکیل کا دعویٰ
  • اشنا شاہ کی خاوند کے ہمراہ فرانس کی سیر
  • پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑ دی
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی.

May 23, 2023 | 15:35 3:35 PM, May 23, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی.

محکمہ موسمیات کے مطابق بلو چستان، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ ، پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں بارش کا ا مکان ہے اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہےکوئٹہ، ژوب، سبی، بارکھان، نصیر آباد ،قلات، تربت لسبیلہ، خضدار، کیچ اور پنجگور میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے – محکمہ موسمیات کےمطابق میا نوا لی، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان،ملتان، رحیم یار خان، بہاولپور،راجن پور،خطہ پوٹھوہار،مری، گوجرانوالہ ، سیا لکو ت، نارو وال، لاہور، شیخو پورہ، ننکانہ صاحب میں بارش کا امکان ہے- دوسری جانب پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (پی ڈی ایم اے ) نے آندھی/ جھکڑ، بارشوں اور ژالہ باری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے – پی ڈی ایم اے کے مطابق ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہونے والی مغربی ہوائیں رواں ہفتے وقفے وقفے سے اثر انداز ہو ں گی، 26 مئی تک اسلام آباد، مری، راولپنڈی، چکوال، سرگودھا، میانوالی، خوشاب ، بھکر، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، شیخوپورہ ،ننکانہ، گوجرانوالہ، لاہور،سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین، ناروال، قصور، پاکپتن، اوکاڑہ، ساہیوال، رحیم یار خان، ڈی جی خان، راجن پور، ملتان اور بہاولنگر میں آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 23 سے 25 مئی کے دوران پنجاب میں آندھی/ جھکڑ کے باعث کھڑی فصلوں اور کمزور عمارات کو نقصان کا خطرہ ہے کسان حضرات موسمیاتی پیشگوئی کے پیش اپنے معاملات ترتیب دیں بارش کے دوران سیاح اورمسافرغیر ضروری سفر سے اجتناب کریں-

پرویز الہٰی کا اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں میڈیکل چیک اپ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • "پْر امن" پیش رفت

    May 31, 2023
  • مئی کے مہینے میں ”خوشگوار“ موسم 

    Jun 01, 2023
  • ابرارالحق کی نئی جند جان

    May 31, 2023
  • حکومت نے کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑی کمی کردی

    May 31, 2023 | 19:09
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پرویز الہٰی کا اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں میڈیکل چیک اپ

    Jun 01, 2023 | 23:56
  • 'قانونی ٹیم کو اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر میں جانے نہیں دیا جا ...

    Jun 01, 2023 | 23:50
  • اشنا شاہ کی خاوند کے ہمراہ فرانس کی سیر

    Jun 01, 2023 | 23:43
  • پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑ دی

    Jun 01, 2023 | 22:58
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی

    Jun 01, 2023 | 22:27
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مئی کے مہینے میں ”خوشگوار“ موسم 

    Jun 01, 2023
  • حافظ تقی عثمانی سے حافظ عبدالسلام تک 

    Jun 01, 2023
  • ایک اور سنچری!!!!!

    Jun 01, 2023
  • قومی اسمبلی، امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ کی قید کا ...

    Jun 01, 2023
  • "پْر امن" پیش رفت

    May 31, 2023
  • 1

    آئی ایم ایف اور عوام دوست بجٹ کا چیلنج

  • 2

    سیاسی قیادت افہام و تفہیم سے معاملات طے کرے

  • 3

    پاکستانی حدود میں میزائل  بھارت کا اعترافِ جرم

  • 4

    فوج اور عوام کا رشتہ مضبوط ہے، ملک کو بھی مضبوط بنائیں

  • 5

    سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں کشیدگی کے بادل چھٹنے کے آثار

  • 1

    جمعرات ، 11 ذیقعد، 1444ھ، یکم جون 2023ئ

  • 2

    بدھ ‘ 10 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 31 مئی 2023ء

  • 3

    منگل ‘ 9 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 30 مئی 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  ”پیچ و تابِ زندگی“

    Jun 01, 2023
  • طیب اردوان کی تیسری شاندارفتح

    Jun 01, 2023
  • بگڑتے ملکی حالات کا ذمہ دار کون؟

    Jun 01, 2023
  • سیاست سے اخلاقیات کا خاتمہ

    Jun 01, 2023
  • یوم تکریم شہداءپاکستان 

    Jun 01, 2023
  • کیا پھر تماشہ لگے گا ؟

    Jun 01, 2023
  • قومی سلامتی،عوام اورافواج

    May 31, 2023
  • اتنا تو کبھی کوئی سخن ور نہیں گرتا

    May 31, 2023
  • سردار آصف احمد علی ایک نامور مصور عظیم شاعر ، ...

    May 31, 2023
  • متوازن بجٹ ،بجٹ ساز

    May 31, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     خواہشات نفس کی مذمت 

  • 2

    تواضع

  • 3

    اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے

  • 1

    سندھ مسلم لیگ کانفرنس 9 اکتوبر 38ء

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    خوش اخلاقی

  • 4

    پاکستان

  • 1

    بانگِ درا

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    فراغت

  • 4

    تہذیبِ فرنگی

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group