ایبٹ آباد کے علاقے ڈونگا گلی میں آج سیاحوں کی دو کوسٹروں میں تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق تصادم کے بعد ایک کوسٹر گہری کھائی میں جاگری ،میتوں اور زخمیوں کی تلاش کیلئے علاقے میں تلاش کی کارروائی جاری ہے۔زخمیوں کو سول ہسپتال مری منتقل کردیا گیا ہے۔