Waqt News
Saturday | June 25, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • چین نے 2ارب 30کروڑ ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے :مفتاح اسماعیل
  • وزیراعظم کا دورہ گوادر: گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل جولائی 2023 تک کرنے کی ہدایات
  • ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے
  • معروف پاکستانی مصور مسعود کوہاری انتقال کرگئے
  • عامر لیاقت کی خالی نشست کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ،کتنے امیدوار میدان میں اتریں گے؟

 حقیقی مارچ ہر صورت ہوگا، کوئی روک نہیں  سکتا،فواد چوہدری

May 23, 2022 | 18:15 6:15 PM, May 23, 2022
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 حقیقی مارچ ہر صورت ہوگا، کوئی روک نہیں  سکتا،فواد چوہدری

 پاکستان تحریک انصاف  کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے  آزادی مارچ روکنے کیلئے حکومت کے متوقع اقدامات پر ردعمل  میں ذرائع ابلاغ  کے نمائندوں سے  بات کرتے ہو ئے کہا، عوام چئیرمین تحریک انصاف کی قیادت میں متحد ہیں،اپنا حق لے کر رہیں گے،امپورٹڈ رجیم سے نجات ملے گی،امپورٹڈ حکومت کی فاشسٹ کاروائیاں حقیقی آزادی کو روک نہیں سکیں گی، امپورٹڈ حکومت سیاسی طور پر نیچے جا رہی ہے، پاکستان معاشی بحران کا شکار سیاسی بحران کی وجہ سے ہے،اگر کچھ اور عرصہ  پاکستان پر حکومت کر گئے تو پاکستان ڈوب جائے گا،فواد چوہدری نے مزید کہا،شہباز شریف نے مختصر وقت میں4  بیرون ملک  سرکاری دورے کر لئے، ملکی حالات کی بہتری کے لئے کام کرنے کے بجائے وزیراعظم ہاؤس میں سوئمنگ پول بنایا جا رہا ہے،اس وقت ملک کا وزیراعظم اور بڑے صوبے پنجاب کا وزیراعلی دونوں ضمانت پر  رہا ہیں،ان کا رہنا پاکستان کیلئے بین الاقوامی بے عزتی کا باعث بن رہا ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ گوادر

   فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کا  مقصد ذاتی مفاد  بالائے طاق رکھ کر  ملک کی حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد کرنا ہے،عام انتخابات کروا کر  پاکستان کی عوام  کے ووٹ  کو اہمیت دی جائے، اس وقت ایوان اقتدار میں  باتیں ہورہی ہیں  کہ  حقیقی آزادی مارچ کو کیسے روکا جائے، اس وقت ملک کا وزیر خارجہ کریمنل ریکارڈ ہولڈر ہے،فاشسٹ حکومت نے  جی ٹی روڈ پے  جہلم دریا کے پل  پر کنٹینر پہنچا دئیے ہیں،  حکومت نے  تحریک انصاف کے 700 کارکنوں کو گرفتار کرنے کا پلان بنا لیا ہے،ڈاکٹر شیریں  مزاری کو جس طرح گرفتار کیا گیا وہ محکومتی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،اگر گرفتاریوں کے لیے کوئی قانونی عمل اختیار نہ کیا گیا تو انتظامیہ توہین عدالت کی مرتکب ہو گی، لوگوں کو ڈرایا جارہا ہے، بغیر وردی کے لوگ گھروں کے باہر جا رہے ہیں،تحریک انصاف کے نوجوانوں کو ایف آئی اے نے کئی جگہوں پر گرفتار کرلیا گیا ہے،ارشد شریف ،عمران ریاض خان، سمیع ابراہیم اور صابر شاکر کے خلاف جعلی پرچے بنائے گئے،اے آر وائی اور بول کو پالیسی تبدیل کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہے،25 مئی کو انشاءاللہ عمران خان پشاور سے ایک بہت بڑی ریلی کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں گے،ہم 25مئی کو حریت رہنما یاسین ملک کے ساتھ بھی اظہار یکجہتی کریں گے،کشمیر کا ہر فریڈم فائٹر ہمارے دل کی دھڑکن میں شامل ہے،امپورٹڈ حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اس وقت سب سے زیادہ زہر اگل رہی ہیں،وہ خود کبھی کونسلر بھی منتخب نہیں ہوئی ان کی کوئی حیثیت نہیں،اسلام آباد سمیت پاکستان کے تمام صوبوں میں تحریک انصاف کے لوگ اپنے اپنے شہروں میں نکلیں گے،اگلی حکمت عملی عمران خان اسلام آباد پہنچ کر خود بتائیں گے،حقیقی آزادی مارچ میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے لوگ شرکت کریں گے،اگر لاکھوں لوگوں کو روکا گیا تو معاشرے میں تلخیاں اور انتشار بڑھے گا،بہت سارے سرکاری لوگ حکومت کے فاشسٹ اقدامات ماننے کو تیار نہیں،حکومت نے چند گلو بٹ بھرتی کیے ہیں جو مارچ کو روکنے میں مدد کریں گے،اگر تشدد کیا گیا تو ملک میں تفریق مزید بڑھ جائے گی،امپورٹڈ حکومت نے 40 دنوں میں ملک کا حشر نشر کردیا ہے،آصف زرداری اور ان کے بیٹے کی موج لگی ہوئی ہے،حقیقی آزادی مارچ ہر صورت ہوگا کوئی روک نہیں سکتا،انشاء اللہ پاکستان کو اس کرپٹ اور امپورٹڈ حکومت سے حقیقی آزادی مل کر رہے گی۔

نیپرا اور کے الیکٹرک کے مسئلے:شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں کمیٹی بنے گی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • پاکستان واپس لوٹنے کی سکت سے محروم نواز شریف 

    Jun 24, 2022
  • نظر انداز کی جانے والی حقیقت

    Jun 23, 2022
  • آلو پیاز پر نظر رکھنے والا مل گیا 

    Jun 24, 2022
  • انجمنِ ستائشِ باہمی

    Jun 23, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • چین نے 2ارب 30کروڑ ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے :مفتاح اسماعیل

    Jun 24, 2022 | 21:59
  • وزیراعظم کا دورہ گوادر: گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل ...

    Jun 24, 2022 | 21:25
  • ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے

    Jun 24, 2022 | 21:09
  • معروف پاکستانی مصور مسعود کوہاری انتقال کرگئے

    Jun 24, 2022 | 20:54
  • عامر لیاقت کی خالی نشست کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ...

    Jun 24, 2022 | 20:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آلو پیاز پر نظر رکھنے والا مل گیا 

    Jun 24, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری پیاری ...

    Jun 24, 2022
  • تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ڈبل کی جا ئیں : ...

    Jun 24, 2022
  • پاکستان واپس لوٹنے کی سکت سے محروم نواز شریف 

    Jun 24, 2022
  • نظر انداز کی جانے والی حقیقت

    Jun 23, 2022
  • 1

    قومی معیشت کا بہتری کی جانب سفر

  • 2

    بھارت میں اسلاموفوبیا عالمی برادری ٹھوس کارروائی کرے

  • 3

    گیارہ ٹول پلازے ختم کرنے کی منظوری

  • 4

    کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات اور قومی تقاضے 

  • 5

    معاشی استحکام کے لیے  صرف قرضوں پر انحصار نہ کریں

  • 1

    ہفتہ  ،25  ذیقعد 1443ھ،25 جون 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک  ،24  ذیقعد 1443ھ،24 جون 2022 ء

  • 3

    جمعرات  ،23  ذیقعد 1443ھ،23جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ایف اے ٹی ایف اور پاکستان 

    Jun 25, 2022
  • ہمیں تجربہ کار سفارتکاری کی ضرورت ہے

    Jun 25, 2022
  • طاقت وروں کی جنت 

    Jun 25, 2022
  • سازش در سازش

    Jun 25, 2022
  • سرکاری خرچ پر حجاج۔ کون کون خوش نصیب؟

    Jun 25, 2022
  • سپرہیرو ایم ایم عالم کی سوانح حیات

    Jun 25, 2022
  • بانسری میں چاند ہے

    Jun 25, 2022
  • معیشت ، ریاست اورعوام 

    Jun 25, 2022
  • ’اباجی‘

    Jun 25, 2022
  • صاحبِ خلق عظیمؐ کی شان میں گستاخی

    Jun 25, 2022
  • 1

    سڑک مرمت کرائی جائے

  • 2

    اور سائل کو جھڑکو مت!

  • 3

    پولیس غیر رجسٹرڈ گاڑیوں  کے مالکان محاسبہ کرے

  • 4

    وزیر اعلی پنجاب سے بوڑھے  پنشنرز کی اپیل

  • 5

    امیروں پر ٹیکسز؟

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام ( ۲)

  • 2

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 3

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بانگ درا

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بانگ درا

  • 5

    فرمودہ  اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group