اتحاد ایمان نظم و ضبط May 23, 2022 8:04 AM, May 23, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہندوستان میں مسلمان اقلیتوں کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک کیاجارہا ہے،اس کے باوجود ہمیں اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ اور ان میں احسا س سلامتی پیدا کرنے کو اپنے وقار اور عزت کا مسئلہ بنالیناچاہئے۔جلسہ عام، لاہور30اکتوبر1947ء شیئر کریں: Share Tweet Google+