سری لنکن کرکٹرز کا تنخواہوں میں کٹوتی سے انکار
لاہور(سپورٹس ڈیسک) سری لنکن کرکٹرز نے نئے سالانہ کنٹریکٹس میں تنخواہوں میں گن پوائنٹ پر کٹوتی سے انکار کردیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق کھلاڑیوں کی تنخواہوں سے چالیس فیصدر کٹوتی کی گئی ہے ۔ سب سے زیادہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونا رتنے متاثر ہوئے ہیں ۔