Waqt News
Wednesday | January 20, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان نے بیلسٹک میزائل کی سطح تک شاہین 3 سطح کا کامیاب پرواز کا تجربہ کیا: آئی ایس پی آر
  • یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی
  • ٹرمپ کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے، ایرانی صدر
  • کورونا کی برطانیہ سے پھیلنے والی نئی قسم کی 60 ممالک میں موجودگی کا انکشاف
  •  کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب سے زائد نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، عثمان ڈار

"Train Down - Train Up!"

May 23, 2020 6:58 AM, May 23, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

معزز قارئین! جمعۃ اُلوداع تو گزر گیا ۔ عید اُلفطر اتوار ( 24 مئی ) کو ہوگی یا پیر (25 مئی ) کو ۔ اِس کا فیصلہ آج رات یا کل رات ہو جائے گا۔ مجھے تو اِس بات سے خوشی ہے کہ ’’پنجاب میں 544 مزارات کھولنے کا فیصلہ کرلِیا گیا ہے ۔ ٹرانسپورٹ اور ٹرنیں چل پڑی ہیں۔ اب "Lockdown" کے بجائے "Train Up" ۔ "Train Down" کا دَور آگیا ہے ۔ اللہ خیر کرے! شیخ رشید احمد سے میرا پرانا تعلق ہے ۔ سال میں ایک مرتبہ اسلام آباد کی کسی تقریب میں جب میری اُن سے اچانک ملاقات ہوتی ہے تووہ مجھ سے بھرپور جپھّی ڈال کرمجھے اپنے ساتھ بٹھا لیتے ہیں ۔

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 

اور اِس طرح میری بڑی ’’ ٹہور‘‘ بن جاتی ہے ۔میاں نواز شریف کی وزارتِ عظمیٰ کے تیسرے دَور میں خواجہ سعد رفیق وزیر ریلوے تھے ، جب عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد نے 20 جون 2014ء کو راولپنڈی سے کراچی تک "Train March" کا اعلان کِیا۔ عوامی مسلم لیگ کے "Media Cell" کی طرف سے مجھے بھی ’’ ٹرین مارچ‘‘ میں شرکت کی دعوت دِی گئی ، مَیں خُوش ہوا تھا۔ دراصل مَیں نے لاہور / راولپنڈی سے کراچی ٹرین کا سفر کبھی نہیں کِیا، جب بھی کراچی گیاتو"By Air" گیا ، پھر خواجہ سعد رفیق نے بیان دِیا کہ ’’ شیخ رشید احمد ٹرین کے مسافروں کو یرغمال بنا لیں گے! ‘‘۔

سالانہ  ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں:ڈی سی حافظ آباد

مَیں نے اپنے 18 جون 2014ء کے کالم میں لکھا کہ ’’ شیخ صاحب مسافروں کو کیسے یرغمال بنا لیں گے ؟ بہرحال مَیں خُوش تھا کہ ’’ 12 سال کے بعد مجھے ریلوے سٹیشن راولپنڈی پر شیخ رشید احمد صاحب سے ملاقات پر اُن کے ساتھ جپھّی ڈؔالنے کا موقع ملے گا اور اُن سے ’’ہلکی پھلکی موسیقی ‘‘ سننے کا بھی!، پھر خواجہ سعد رفیق کے اِس بیان نے مجھے خوفزدہ کردِیا کہ ’’ مَیں نے انسپکٹر جنرل آف پولیس ریلویز کو ہدایت کردِی ہے کہ ’’ 20 جون کو راولپنڈی ریلوے سٹیشن کے ہر پلیٹ فارم پر ہر مسافر کو الوداع کرنے والے شخص کی جامہ تلاشی لی جائے !‘‘۔ میری خوشیاں مایوسیوں میں ڈھل گئیں۔ دراصل ’’تلاشی ‘‘ میری بڑی کمزوری ہے ، مَیں اپنے بچوں اور اُن کے بچوں سے ملنے کے لئے برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا جاتا ہُوں تو ائیر پورٹ پر جب بھی میر ی تلاشی لی جاتی ہے تو مجھے گُد گُدی) Titillation (ہونے لگتی ہے ‘‘۔

 عمر ان خا ن لٹیروں کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں: شکیلہ سلیم رانا

چودھری برادران کی ہلّا شیری !

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین اور چھوٹے چودھری پرویز الٰہی نے شیخ رشید احمد کے ’’ٹرین مارچ ‘‘ کا خیر مقدم کِیا اور ’’ دُودھو ں نہائو ، پُوتوں پھلو!‘‘ قسم کا آشیر واد بھی دے دِیا کہ ’’ ہم دونوں گجرات ریلوے سٹیشن پر ’’ ٹرین مارچ‘‘ کا استقبال کریں گے ‘‘۔ معزز قارئین! مَیں بہت خُوش ہُوا کہ ’’ جب چودھری صاحبان گجرات ریلوے سٹیشن پر شیخ رشید احمد سے گُھٹّ گھٹّ جپھّیاں ڈال رہے ہوں گے تو مَیں اُنکی نظر بچا کر اپنے پرانے (راجپوت) دوست مسلم لیگ (ق) پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری ظہیر الدین سے بھی ایک ننھی مُنی جپھّی ڈال لوں گا۔لیکن یہ حسرت بھی پوری نہ ہو سکی۔ اب یہ ثابت ہو ا کہ ’’ میرے ہاتھ میں لاہور/راولپنڈی سے کراچی تک بذریعہ ٹرین سفر کرنے کی لکیر ہی نہیں ہے ‘‘ لیکن ، میری فرمائش پر ۔’’ شاعرِ سیاست‘‘ نے ٹرین مارچ کے مناظر پر جو پنجابی ماہیے لِکھے ہیں،مَیں اُن کا کیا کروں؟۔ سوائے اِس کے کہ آپ کی خِدمت میں پیش کر دئیے جائیں۔

گوجرانوالہ:   بازاروں ،دکانوں پرمضر صحت اشیا ء کا دھندا دھڑلے سے جاری

’’راولپنڈی سے روانگی‘‘

…O…

’’گڈّی چلّی اے ،کراچی نُوں!

تُوں مِلیں، مامے نُوں!

مَیں مِل ساں، چاچی نُوں!‘‘

…O…

’’گُجرات میں استقبال‘‘

…O…

’’گُجراتے، گڈّی آئی!

اِک اِک، مسافر نُوں!

دوہاں ،چودھریاں ،جپھّی پائی !‘‘

…O…

’’کراچی پہنچنے پر‘‘

…O…

 عمران خان کی حکمت عملی سے اپوزیشن کے خواب چکنا چور ہو گئے:  ارقم خان

’’اجّ! میری وی ، عِید ہووے !

گڈّی وچّوں ،لبھّدی پھِراں!

شالا! شیخ رشید ہووے!‘‘

…O…

شیخ صاحب کا جب بھی میاں نواز شریف کے ’’خاص بندے ‘‘ صدیق اُلفاروق سے ’’ اِٹ ّکھڑکا‘‘ ہُوا تومیرے دوست ’’ شاعرِ سیاست‘‘ نے شیخ صاحب کی حمایت کی۔ 26 جنوری 2017ء کو میرے کالم میں ’’شاعرِ سیاست‘‘ نے شیخ صاحب کی ہم عُمر کسی فیشن ایبل خاتون کی طرف سے یہ شعر کہے تھے کہ …؎

’’ تَینوں ٹی ، وی ، تے ویکھاں تے ،

نچّاں وانگ مَلنگاں!

مَیں نئیں ڈردی، صدِیق ؔفارق توں ،

جَد چھنکاواں وَنگاں!

خُود کُش حملہ آور ، نہ بن !

کہندَیاں تَینوں سَنگاں!

’’ لال حوؔیلی والڑیا ،

مَیں تیریاں خَیراں مَنگاں!‘‘

…O…

28جولائی 2017ء کو سپریم کورٹ کی طرف سے میاں نواز شریف کو نااہل قرار دِیا گیا تو یکم اگست کو قومی اسمبلی میں نئے وزیراعظم کا انتخاب تھا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی کو 221۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمٹیرینز کے سیّد نوید قمر کو 47اور ’’ پاکستان تحریک انصاف‘‘ پاکستان مسلم لیگ (ق) اور عوامی مسلم لیگ کے امیدوار شیخ رشید احمد کو33 ووٹ ملے اِس پر 3 اگست کو میرے کالم کا عنوان تھا ’’ شیخ رشید احمد کی شِکستِ فاتحانہ! ‘‘۔ دراصل اُستاد شاعر جگر مراد آبادیؔ نے اپنے بارے میں کہا تھا کہ …

’’تجھے اے جگر مباؔرک! یہ شکست ِ فاتحانہ!‘‘

…O…

معزز قارئین! باوجود اِس کے کہ ’’ مَیں ، میرا دوست ’’ شاعرِ سیاست‘‘ اور ہمارے لاکھوں ؔساتھی شیخ رشید احمد کے حمایتی ہیں لیکن ، اُنکے اِس بیان سے کہ ’’ 31 جولائی تک حکومتی و اپوزیشن جماعتوں میں جھاڑو پھر جائے گا ‘‘ مجھے تو اپنی جھاڑو کا فکر پڑ گیا ہے ؟‘‘

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اثر چوہان


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • مچھ: جعفر ایکسپریس پر 2 بم حملے، 8 مسافر جاں بحق، 19 زخمی، ...

    Oct 07, 2016 | 18:54
  • حمید نظامیؒ - آزادی صحافت کی آبرو

    Feb 27, 2013
  • کوئٹہ - سریاب روڈ پر مکان کےکمرے میں گیس بھر جانےسےدم ...

    Dec 29, 2012 | 13:58
  • برطانوی اخبار دی گارڈین نے پاکستان کو امریکہ کی خارجہ ...

    Feb 09, 2009 | 10:08
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان نے بیلسٹک میزائل کی سطح تک شاہین 3 سطح کا کامیاب ...

    Jan 20, 2021 | 18:08
  • یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی

    Jan 20, 2021 | 18:05
  • ٹرمپ کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے، ایرانی صدر

    Jan 20, 2021 | 18:01
  • کورونا کی برطانیہ سے پھیلنے والی نئی قسم کی 60 ممالک میں ...

    Jan 20, 2021 | 17:54
  • 350 ملین افراد کو خوراک کی کمی کا سامناہے ، اقوام متحدہ

    Jan 20, 2021 | 17:34
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی تنقید کو مسترد کردیا

  • 2

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • 3

    پی ڈی ایم صرف اپنے کھوکھلے بیانیئے کی وجہ سے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی ...

  • 4

    دوماہ سے لاپتہ علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما منظرِعام پر آگئے

  • 5

    ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی نے منگنی کا اعلان کردیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group