عید کی خوشیوں میں یتامیٰ‘غریب عزیز واقارب کو بھی شامل کیاجائے: حافظ عبدالرحمن سلفی
کراچی (نیوز رپورٹر) امیر جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان مولانا حافظ عبد الرحمن سلفی نے عید پیغام میںکہا ہے کہ ماہِ مقدس میں ہر قسم کے اختلافات کو بھلا کر خالصتاً دینی منہج کو سامنے رکھتے ہوئے دینی طلبائ، یتامیٰ، مساکین، مستحقین اور اپنے قرب و جوار میں رہنے والے بے شمار سفید پوش گھرانوں کے افراد کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کرنا ہمارا دینی و ملی فریضہ سمجھیں۔ماہِ صیام میں صدقہ و خیرات اور صدقۃ الفطر کی ادائیگی جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان کے بیت المال میں