عید الفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی پر بلدیہ شرقی کے ملازمین کا چیئرمین سے اظہار تشکر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ شرقی کے افسران وملازمین نے چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور، میونسپل کمشنر وسیم مصطفی سومرو کو عیدالفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی پر زبردست الفاظ میں سراہا ہے اور کہا ہے کہ بلدیہ شرقی واحد ضلعی بلدیہ ہے جہاں نہ صرف تنخواہیں بروقت ادا کی جاتی