قومی ہیروز کی لازوال قربانیوں پر ڈرامے اور فلمیں بنائی جائیں: الطاف شکور
کراچی (نیوزرپورٹر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان اور پاکستانی قوم آج جس مقام پر بھی ہے وہ اپنے اُنہی ہیروز کی لازوال قربانیوں کے باعث ہے جنہوں نے انگریزوں کے خلاف جدو جہد آزادی میں پامردی کے ساتھ جان و مال کی قربانیاں دیںاور وہ ہیروز بھی تا قیامت یاد رکھے جانے کے قابل ہیں جنہوں نے قائد اعظم محمد علی