جامع مسجدحنفیہ عثمانیہ محلہ ورکشاپی کھلاگراونڈ میں نماز عید 7بجے ہو گی
راولپنڈی(نوائے وقت رپورٹ)جامع مسجدحنفیہ عثمانیہ محلہ ورکشاپی کھلاگراونڈنماز عید الفطرٹھیک سات بجے قاری محمداخلاق مدنی پڑھا ئینگے،راجہ بازارفوارہ چوک کباڑی گلی جامع مدینہ مسجد6:45پرقاری عقیل الرحمن قاسمی نمازعیدالفطرپڑھائینگے۔