قبرستان سے نوجوان کی نعش برآمد May 23, 2020 9:39 AM, May 23, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ قصور (نمائندہ نوائے وقت )پولیس تھانہ سرائے مغل کو خبر ملی کہ لکھو ڈیر کے قبرستان میں 30 سالہ عبا س کی نعش پڑی ہے پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+