پاکستان کے دشمنوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑیگا:ارسلان خالد
جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار)سیاسی وسماجی رہنما وسابق امیدوار حلقہ پی پی 139 چودھری ارسلان خالد ورک نے کہا ہے کہ ہماراپاک وطن ستائیسویں رمضان کو معرض وجود میں آیا تھا پاکستان دشمنوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑیگاان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔