چینی کی فرانزک رپورٹ ڈرامہ ہے :عمران اعجاز ڈوگر
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنماء ملک عمران اعجاز ڈوگر نے کہا ہے کہ چینی کی فرانزک رپورٹ ڈرامہ ہے حکومت سیاسی رہنمائوں کو بلیک میل کرکے اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے اس رپورٹ کے مطابق عمران خان ،جہانگیر ترین ،حفیظ شیخ ،اسد عمر اور عثمان بزدار کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے اور نیب کو ان کیخلاف ریفرنس دائرکرنا چاہئے۔