\ نماز عیدالفطر کے اوقات
لاہور(خصوصی نامہ نگار)لاہور اور مضافات میں نماز عید الفطر کے سینکڑوں اجتماعات ہوں گے جن میں لاکھوں کی تعداد میں فرزندان توحید شریک ہوں گے‘ ماہ صیام کے انعام پر اللہ کے حضور سجدۂ شکر اداکریںگے ۔ شہر کی معروف مساجد میںنماز عید الفطر کے اجتماعات کے اوقات درج ذیل ہیں۔5:30جامع مسجد شیخہ سالم لنک ماڈل ٹاؤن‘مولانا عبدالغفور سروہی 6:00جامع مسجد کھاڑک سٹا پ ملتان روڈ‘مولانا مجیب الرحمن انقلابی، جامع مسجد احسان امیر معاویہ روڈ نزد دارالامان راجگڑھ‘ مولانا مفتی انیس احمد مظاہری، جامع مسجدتوحید B بلاک فیزIII لنک روڈ ماڈل ٹاؤن‘ مفتی غلام مرتضی ‘6:15جامع مسجد دربار حضرت میاں میر ؒ ‘مفتی اقبال کھرل ‘جامع مسجد نیاز چوک سردار چپل بلال گنج‘ مولانا قاری محمد رفیق وجھوی‘جامع مسجد حضرت عثمان غنیؓ لکھاچوک ستارہ کالونی چونگی امرسدھو ‘ پروفیسر سید محمودغزنوی‘ 30 :6 جامعہ اشرفیہ لاہور‘مولانافضل الرحیم اشرفی ‘جامع مسجد مدینہ پرانی انار کلی ‘ مولانا حافظ زبیر حسن، جامع مسجد مدینہ لاری اڈہ بادامی باغ ‘مولانا عبدالودود شاہد، جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ فضل پورہ کوٹ عبدالمالک ‘مولانا عبداللہ مظہر ‘جامع عثمانیہ بلاک نمبر 2سیکٹر بی ٹو ٹائون شپ ‘ قاری حبیب الرحمن‘مسلم مسجد لوہاری ‘قاری طاہر شہزاد‘جامع مسجد درس بڑے میاں‘مولانا قاری محمد امجد‘جامع مسجد تکیہ سائیں سرداراں مزنگ‘قاری محمد ادریس شاہ ‘جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے اسٹیشن ‘ملک عبدالرئوف ‘ مرکزی جامعہ مسجد شادمان‘ مولانا قاری محمد عارف علوی6:45 جامع مسجد دربار شاہ عنائیت قادری‘قاری افتخار احمد‘ جامعہ مسجد ابو ھریرہ ؓ کریم پارک اقبال ٹائون ‘ میاں محمد جمیل‘جامع مسجد میراں حسین زنجانی ؒ ‘ قاری محمد امین ‘جامع مسجد خضراء سمن آباد ‘ مولانا عبدالرؤف فاروقی ‘جامعہ مسجد چوک فردوس مارکیٹ‘ علامہ زبیرا حمد ظہیر‘جامع مسجد پشاوری انار کلی‘قاری محمد حسیب ‘ جامع مسجد حنفیہ غوثیہ مین بازارکاچھپورہ ‘مختار سیالوی 7:00جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسین‘مولانا محمد امین ‘جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمالؒ اچھرہ لاہور‘پیر سید نثار اشرف شاہ‘ جامعہ فاضل شاہی ابراہیم روڈبلال گنج ‘ مولانا حکیم محمد منشاء چشتی فاضل شاہی ‘ جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمال‘مولانا محمد اکرم ‘جامع مسجد بی بی پاکدامن ‘قاری محمد احمد‘جامع مسجد دارالشفاء شادمان ‘مولانا مفتی شاھد عبید، جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکچیز مال مین والٹن روڈ‘ مولانا حافظ اشرف گجر، جامع مسجد گرین فورٹ 2۔ کنال روڈ‘ مفتی عبدالقدوس سروہی ‘جامع مسجد مدینہ ٹائون شپ ‘پیر سید افتخار شاہ‘جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول ‘قاری اللہ رکھا ‘مسجد بابا فرید ٹبہ‘قاری عبدالرئوف ‘مسجد تاجے شاہ ‘قاری فقیر چشتی ‘مسجد غوثیہ موہنی روڈ ‘حافظ اکبر‘ جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی ‘مفتی محمد اسحاق ساقی‘جامع مسجد کھنگرانوالی مزنگ ‘قاری عبدالحفیظ ‘جامع مسجد تکیہ عبدالوہاب لٹن روڈ ‘قاری مختار احمد‘جامع مسجد موسی زنجانی مسلم گنج کا چھپورہ ‘مفتی ندیم قمر‘جامع مسجد شاہ وگداہ گڑھی شاہو‘قاری ذوالفقار احمد‘ جامعہ مسجد محمدی اہلحدیث سنت نگر ‘ مولانا فضل الرحمن بن محمد‘7:15دارالعلوم مدنیہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ‘ مولانا محب النبی ‘جامع مسجد سکیم نمبر 2شاہ باغ ‘قاری محمد عرفان ‘7:30جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخشؒ لاہور‘مفتی رمضان سیالوی ‘ جامع مسجد پیر مکی ‘قاری مہر علی‘ مسجد وزیر خان ‘مولانا احمد رضا سیالوی ‘جامع مسجدنجم العلوم 872-N پونچھ روڈ سمن آباد‘ مولانافہیم الحسن تھانوی، مدینہ مسجد قینچی امر سدھو نزد پیکچیز فیکرٹری والٹن‘ مولانا عبدالشکور حقانی، جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ ‘ مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی‘جامعہ فاضل شاہی نین سکھ‘ پروفیسر حافظ اظہر عبداللہ‘جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی‘مولانا ناصر عثمان ‘جامع مسجد شاہ محمد غوثؒ‘قاری نصیر احمد‘8:00جامع مسجد نورانی صدر کینٹ‘قاری محمد مدثر رسول ‘8:15بیرون شیرانوالہ باغ اندرون شہر لاہور میں مولانا میاں محمد اجمل قادری8.30عالمگیری بادشاہی مسجد ‘مولانا عبدالخبیر آزاد۔