گوجرانوالہ:سترسالہ بزرگ خاتون کے گھر میں ڈکیتی ‘ ڈالرز ‘قیمتی سونا لوٹ کر فرار
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)تین مسلح ڈاکووں نے اقبال ٹائون کی سترسالہ بزرگ خاتون کے گھر میں ہانگ کانگ سے آئی بیٹی سمیت آٹھ خواتین اور بچوں کو یرغمال بنا کر پچاس لاکھ کے قریب مالیت کا سونا،ڈالرز،روپے،موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا گیا۔