زندگی May 23, 2020 8:33 AM, May 23, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حالات زندگی میں ایک عظیم الشان انقلاب آجانے کی وجہ سے بعض ایسی تمدنی ضروریات پیدا ہوگئی ہیں کہ فقہا کے استدلالات جن کے مجموعوں کو عام طور پر شریعت اسلامی کہا جاتا ہے ایک نظرثانی کے محتاج ہیں۔(کتاب افکار اقبال ’’مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال‘‘) شیئر کریں: Share Tweet Google+