فرمان قائد May 23, 2020 8:33 AM, May 23, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مسلمان ایک متحدہ قوم ہیں۔ پاکستان ایک نعمت ہے، آیئے اس نعمت کیلئے ہم عاجزی اور انکساری سے خداتعالیٰ کا شکر بجا لائیں اور دعا کریں کہ وہ ہمیں اس نعمت کے لائق بنا دے۔(جمعۃ الوداع۔17 اگست 1947ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+